the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
قاہرہ،22جنوری(ایجنسی) چین کے صدر شی جین پنگ نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا ہے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔
چینی صدر اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوسرے مرحلے میں مصر میں ہیں اور وہ دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس میں تقریر کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کو دیوار سے نہیں لگایا جانا چاہیے۔


Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">انھوں نے ایک مترجم کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ''چین مشرق وسطیٰ میں امن عمل اور فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔اس ریاست کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہونا چاہیے''۔

انھوں نے کہا کہ فلسطین،اسرائیلی تنازعے کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا عمل آگے بڑھایا جانا چاہیے تاکہ فریقین کس امن سمجھوتے تک پہنچ سکیں۔چینی صدر نے کہا کہ ''فلسطینی عوام کے جائز مفادات کو برقرار رکھنا عرب لیگ اور اس کے ساتھ ہی ساتھ عالمی برادری کی ذمے داری ہے''۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.